Meeting of University Research and Innovation Board LCWU

Dive into the essential details of Meeting of University Research and Innovation Board LCWU that are shaping the discussion around university.


لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔اورک کی جانب سے یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کی منعقدہ میٹنگ میں یونیورسٹی ریسرچ کے ممبران نے شرکت کی۔ یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کے ممبران میں نامور سائنسدانوں، کاروباری افراد ، صعنت کار اور اوورسیز پاکستانیز شامل ہیں۔اس موقع پر اورک کی گزشتہ پانچ سالہ کارکردگی، اچیومنٹ اور آئندہ پانچ سالہ حکمت عملی کے متعلق بریفنگ دی گئی ۔میٹنگ میں سنٹر آف انٹرپرنیورشپ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا
میٹنگ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تہمینہ سعید چوہدری ، وسیم واصف اشرف، عبدالباسط، شاہ رخ جمال بٹ، قاسم علی شاہ، پروفیسر ڈاکٹر سہیل آفتاب قریشی، قمر حسین عباسی، سارہ الیاس، دانش صدیقی ،ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر اقصی شبیر، ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹرآمنہ معظم، چیئرپرسن آف مینجمنٹ سائنسر ڈاکٹر محمد فیاض ،ڈاکٹر مصومہ عباس، ڈاکٹر سحر ضیا، طیب معین اور شبیلا فیاض نے شرکت کی
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا کا کہنا تھا کہ اورک کی جانب سے یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کی پہلی میٹنگ خوش آئند ہے، اس پلیٹ فارم کے ذریعے طالبات سائنسدانوں، کاروباری افراد ، صعنت کار اور اوورسیز پاکستانیز کے تجربات سے مستفید ہوں گی




Thank you for reading! We value your time spent on Meeting of University Research and Innovation Board LCWU . Don't forget to subscribe for more insights into university.


We've fetched this topic's video from Facebook for your viewing. If you need to download facebook video Meeting of University Research and Innovation Board LCWU in mp4 video, simply ask us in the comments section and we’ll make it available.



Comments

Popular posts from this blog

Trick or Treat Negotiatons

The Civil Aviation Training Center , the biggest aviation school in Bangkok

Tension at sea is escalating as Iranian warships move dangerously close to Israel’s coast