Meeting of University Research and Innovation Board LCWU
Dive into the essential details of Meeting of University Research and Innovation Board LCWU that are shaping the discussion around university. لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔اورک کی جانب سے یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کی منعقدہ میٹنگ میں یونیورسٹی ریسرچ کے ممبران نے شرکت کی۔ یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انویشن بورڈ کے ممبران میں نامور سائنسدانوں، کاروباری افراد ، صعنت کار اور اوورسیز پاکستانیز شامل ہیں۔اس موقع پر اورک کی گزشتہ پانچ سالہ کارکردگی، اچیومنٹ اور آئندہ پانچ سالہ حکمت عملی کے متعلق بریفنگ دی گئی ۔میٹنگ میں سنٹر آف انٹرپرنیورشپ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا میٹنگ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تہمینہ سعید چوہدری ، وسیم واصف اشرف، عبدالباسط، شاہ رخ جمال بٹ، قاسم علی شاہ، پروفیسر ڈاکٹر سہیل آفتاب قریشی، قمر حسین عباسی، سارہ الیاس، دانش صدیقی ،ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر اقصی شبیر، ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹرآمنہ معظم، چیئرپرسن آف مینجمنٹ سائنسر ڈاکٹر محمد فیاض ،ڈاکٹ...