Space Junk Destroyed Florida Home
We’re excited to bring you the latest discussion on Space Junk Destroyed Florida Home , highlighting key insights into destroyed. Space Junk Destroyed Florida Home خلا سے گرا سلنڈر ، گھر تباہ !!! تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک سلنڈر جسے خلا سے پھینکا گیا تھا وہ زمین سے ٹکرایا ہے۔۔۔ یہ سلنڈر نہ صرف زمین سے ٹکرایا ہے بلکہ اس نے فلوریڈا میں موجود ایک مکان کے دو فلورز کو تباہ کر دیا ہے۔۔۔ اس سلنڈر کا وزن دو پاؤنڈ تھا۔۔۔ ناسا نے اپنی ویبسائٹ پر اس سلنڈر کے زمین سے ٹکرانے کی تصدیق کی ہے۔۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سلنڈر 3 سال پہلے سپیس سے پھینکا گیا تھا اور اسے زمین سے ٹکرانے میں 3 سال لگے جبکہ اسے زمین سے تقریباً 4 سو کلو میٹر دور سے پھینکا گیا۔۔۔ !!! آخر کیا وجہ ہے کہ اسے زمین سے ٹکرانے میں 3 سال لگے ؟ اور زمین سے ٹکرانے والے مواد میں صرف یہ ایک سلنڈر ہی نہیں بلکہ ایک بڑی گاڑی جتنا box زمین سے ٹکرایا۔۔۔ آخر یہ باکس زمین کے کس حصہ سے ٹکرایا اور کیا اس سے کوئی نقصان ہوا ؟ ان اور ان جیسے بہت سے سوالوں کے جواب جانیں گے آج کی ویڈیو میں تو آج کی ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔۔۔ اور ...