Milky Way Biggest Black Hole ملکی وے کا سب سے بڑا بلیک ہول...

Explore the secrets of Milky Way Biggest Black Hole ملکی وے کا سب سے بڑا بلیک ہول... with us, and benefit from the valuable insights it provides regarding way.


Milky Way Biggest Black Hole
ملکی وے کا سب سے بڑا بلیک ہول دریافت !!!
خلا میں ہونے والی ہلچل کے بعد ماہر فلکیات نے جب خلا کا مشاہدہ کیا تو انہیں ایک بہت بڑا سٹیلر بلیک ہول ملا جو ہماری ہی ملکی وے کہکشاں کا حصہ ہے۔۔۔ سائنسدانوں نے اس بلیک ہول کو Gaia BH 3 کا نام دیا ہے۔۔۔
یہ بلیک ہول زمین سے 2 ہزار نواری سالوں کے فاصلے پر ہے۔۔۔ یہ بلیک ہول Aquila the eagle نامی constellation میں موجود ہے۔۔۔
کیونکہ یہ بلیک ہول ہماری زمین سے 2 ہزار لائٹ ائیر کے فاصلے پر ہے اس لیے یہ ہمارے سولر سسٹم کے لیے خطرہ نہیں۔۔۔
اور ماہر فلکیات کے مطابق اس دریافت سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اس بلیک ہول کے مستقبل قریب میں ہماری زمین کو نگل جانے کے چانسز صفر ہیں۔۔۔ آج کی ویڈیو میں ہم اس بلیک ہول کے متعلق بات کریں گے۔۔۔
تو آج کی ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔۔۔ اور ایسی ہی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل TakhtiOnline کو بھی لازمی وزٹ کریں۔۔۔
Paraphrased by: M.siddique




Thank you for reading! We value your time spent on Milky Way Biggest Black Hole ملکی وے کا سب سے بڑا بلیک ہول.... Don't forget to subscribe for more insights into way.


We've fetched this topic's video from Facebook for your viewing. If you need to download facebook video Milky Way Biggest Black Hole ملکی وے کا سب سے بڑا بلیک ہول... in mp4 video, simply ask us in the comments section and we’ll make it available.



Comments

Popular posts from this blog

Trick or Treat Negotiatons

Tension at sea is escalating as Iranian warships move dangerously close to Israel’s coast

The Civil Aviation Training Center , the biggest aviation school in Bangkok