Posts

Showing posts with the label ہیں2026

داخلے جاری ہیں2026

We’re excited to bring you the latest discussion on داخلے جاری ہیں2026 , highlighting key insights into facebook video. IQRA Education System داخلے جاری ہیں — سال 2026 کے لیے! محترم والدین! آپ کے بچوں کے روشن مستقبل، بہترین نظم و ضبط (Discipline) اور معیاری تعلیم (Quality Education) کے لیے ہمارے اسکول و مدرسہ میں داخلے جاری ہیں۔ ہر کلاس میں محدود نشستیں (Limited Seats) دستیاب ہیں، اس لیے جلد از جلد داخلہ حاصل کریں۔ ہمارے اسکول کی خصوصیات: معیاری اور تربیت یافتہ اساتذہ نظم و ضبط پر خصوصی توجہ بہترین تعلیمی ماحول Madrassa system 1 hour 30 min ٹرانسپورٹ کی سہولت دستیاب مفت ٹیوشن کلاسز (Second Time Tuition) اُن طلبہ کے لیے جو ہوم ورک نہیں کرتے، ٹیسٹ میں کمزور ہیں یا حاضری میں کمی رکھتے ہیں اس اضافی ٹیوشن پر کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔ آئیے! اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ حاصل کریں، تاکہ وہ علم، اخلاق اور نظم و ضبط میں ممتاز بن سکیں۔ onlywhatapp message Iqra Education System @ Keep the momentum going! How can the lessons from داخلے جاری ہیں2026 be applied to your...